یاد توں مینوں کر دی ہو سیں
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillیاد توں مینوں کر دی ہو سیں
لمبے ہوکے بھردی ہو سیں
ہتھیں لیکاں ویکھ کے اکثر
آپنے آپ نال لڑدی ہوسیں
سوچ کے بیتے پل دیاں گلاں
جتی بازی ہردی ہوسیں
وقت چناں وچ سوہنی بن کے
کچ گھڑے تے تردی ہو سیں
بھر کے نیناں دے وچ ہنجو
بدلاں وانگوں وردی ہوسیں
زلفاں دے وچ پھل سجا کے
میریاں گلاں کردی ہوسیں
ویکھ بنیرے کاں نوں بیٹھا
بانہہ وچ گجرے بھردی سوسیں
ایویں بیٹھیاں بیٹھیاں اک دم
ساہواں توں وی ڈردی ہوسیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad