یاد کا ستارہ

Poet: UA By: UA, Lahore

دل میں خوشی بن کے بس جائے
ہونٹوں پہ تبسم بن کے مسکرائے

غم کی نمی تیری آنکھوں میں نہ بھر آئے
یاد بھلے کرنا جب میری یاد ٓئے

میری یاد تم کو اداس نہ کر پائے
جب یاد کا ستارہ آنکھوں میں جھلملائے

دل میں خوشی بن کے اتر جائے
ہونٹوں پہ تبسم بن کے مسکرائے
 

Rate it:
Views: 419
18 Jun, 2014