یاد

Poet: By: Shafique Hussain Balouch , NAUSHAHRO FEROZE (SINDH)

کس کو یقین تھا کہ ایسے بھی دن آئیں گے
جینا بھی مشکل ہوگا اور ہم مرنے بھی نہ پائیں گے

ہم جیسے برباد دلوں کا جینا کیا مرنا کیا
آج تیری محفل سے اٹھے کل دنیا سے اٹھ جائیں گے

Rate it:
Views: 1054
02 Oct, 2008