یقین کیوں نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

جب تو ہے پھر گمان کیوں یقین کیوں نہیں
انساں ہے تو صادق نہیں امین کیوں نہیں

کیوں خود فریبیوں میں گرفتار بشر ہے
خود اعتماد کیوں نہیں ایمان کیوں نہیں

Rate it:
Views: 594
25 Nov, 2008
More General Poetry