یہ مانتی ہوں میں بہت بدقسمت ہوں مگر نہ جانے کیوں پھر بھی اکثر سوچا کرتی ہوں پیدا کرنے والے نے لاکھ برے نصیب بنائے مگر وہ اتنا بے رحم بھی نہیں کہ گڑگڑا کر ہاتھ جوڑ کر اس مالک حقیقی سے تجھے مانگوں اور تو نہ ملے