یوم مزدور

Poet: ذ_ع_ب By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

مزدوری سے پڑ گئے چھالے بن گئے مکان
بچے اُن کے رہ گئے وہاں کے وہاں

Rate it:
Views: 634
01 May, 2017