یہاں نیکی کردریا میں ڈال

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس دنیا کا اب یہ ہےحال
یہاں نیکی کردریامیں ڈال

کسی کےآگے کر نہ سوال
محنت کی روٹٰی منہ میں ڈال

سچے کےگھرنہ کھانےکودال
جھوٹےکےگھر میں زرو مال

بڑےہی ارماں رکھےہیں پال
دیکھتےہیں کیاکہتاہےنیاسال

ایک ہی حسرت ہے دل میں
ہم پہ کوئی پھینکےپیارکاجال

Rate it:
Views: 549
05 Jan, 2013