یہی بات سمجھ نہیں آتی ھیں ھم کو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaھو گی ھیں الفت ان
راستوں سے ھم کو
جہاں ملا کرتے تھے
تم اکثر ھم کو
نہیں آتے جب تم
نظر ھم کو
محفل بھی ویران
لگتی ھیں ھم کو
یہ کیسا روگ لگ
گیا ھیں ھم کو
تیری یاد ہر پل
ستاتی ھیں ھم کو
کیا کریں تجھے حال دل بتانے
سے شرم آتی ھیں ھم کو
بہت سوچتی ھوں پر کچھ
سمجھ نہیں آتی ھیں ھم کو
دیکھتی ھوں جب آئینہ تو تیری
صورت نظر آتی ھیں ھم کو
تو مجھ میں ھیں یا میں تجھ میں ھوں
یہی بات سمجھ نہیں آتی ھیں ھم کو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad