Add Poetry

یہی تو ہیں وہ لیلہ کی جو مجنوں بنائیں آنکھیں

Poet: محمد امین علی By: محمد امین علی, Kunri

اور ہاں! پسند ہیں مجھے وہ حجابی آنکھیں
کرے ہیں پریشاں، دیکھیں جو اک نظر آنکھیں

کہیں کہتی تو ہیں، اشاروں اشاروں میں کچھ
مجھ سے پھر نگاہیں بھی چراتی ہیں وہ آنکھیں

یقینن میری الجھن کو بھڑا رہی ہیں، اب
ہاں جھکی ہوئی تیری، وہ کمال آنکھیں

آنکھوں کی سمجھ بھلا میں بھی رکھوں ہوں، اب
یہی تو ہیں وہ لیلہ کی، جو مجنوں بنائیں آنکھیں

Rate it:
Views: 220
13 Mar, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets