دیکھو یہ اتقاق نہیں یہ عذاب الہی ہے گناہ مسلسل کرتی ہے قوم تو پھر ایسا ہوتا ہے بستیاں تباہ ہوتی ہیں قومیں مٹ جاتی ہیں پھر عرش ہلتا ہے زمیں لرز جاتی ہے یہی نظام الہی ہے ہاں یہ ہی عذاب الہی ہے