یہ بندہ بڑا عجیب ہے
Poet: Shehzad Owaisi By: Shehzad Owaisi, Karachiایک زندگی بنانے کو
ایک عمر پڑی ہے
کہتا ہوں خود سے میں
ہر روز یہی بات
جو کر گئے
اُس پے ہوں پشیمان
یہ حال ہے صبح و مساء
کچھ عجیب سی ہے داستاں
جو سنے گا ہستا رہے گا وہ
یہی بات سب سے کہے گا وہ
یہ بندہ بڑا عجیب ہے
یہ بندہ بڑا عجیب ہے
More General Poetry






