یہ بھی اچھّا دستور ہے دنیا کا دنیا والوں کا خوشیوں کے موقعہ پر جو دنیا میں نہ رہے انھیں یاد کیا جائے اور جو زندہ ہیں انھیں فراموش کر دَیا جائے یہ بھی اچھّا دستور ہے دنیا کا دنیا والوں کا