یہ بھی تو محبت ھے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Islamabadتری خاطر جو میں سہتی ھوں
یہ بھی تو محبت ھے
تیرے احساس کو میں سوچتی رہتی ھوں
تیرے نام کی یہ زندگی میں نےگزاری ہے
یہی میری محبت ھے
ستاروں میں کبھی توچاند میں
میں تکتی رہتی ہوں ترا چہرہ
حسیں جزبوں کےتیرے خواب آنکھوں میں بسا کر میں
یہی اعلان کرتی ہوں کہ یہ بھی تو محبت ھے
میری آنکھوں سے اکثر اشک کے موتی برستے ھیں
مرے دل میں غموں کی ساری ہی یادیں مچلتی ہیں
یقیں تم کو نہیں جانم کہ یہ بھی تو محبت ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad