یہ بھی کیا منظر ہیں

Poet: By: Aayan1234, Karachi

یہ بھی کیا منظر ہیں رکتے ہیں نہ بڑھتے ہیں قدم
تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں منزل مجھے

Rate it:
Views: 410
10 Jun, 2010