یہ تم نے کیسے لکھ دیا
Poet: UA By: UA, Lahoreیہ تم نے کیا کچھ لکھ دیا یہ تم نے کیسے لکھ دیا
دریا کو صحرا لکھ دیا صحرا کو فریا لکھ دیا
پیاسے کو پانی لکھ دیا قطرے کو قلزم لکھ دیا
جو دل میں آیا لکھ دیا جو کہنا چاہا لکھ دیا
اب چپ رہو کچھ نہ کہو کیا لکھ دیا کیوں لکھ دیا
اب لکھ دیا سو لکھ دیا کچھ نہ کہو کیوں لکھ دیا
یہ تم نے کیا کچھ لکھ دیا یہ تم نے کیسے لکھ دیا
دریا کو صحرا لکھ دیا صحرا کو دریا لکھ دیا
More General Poetry






