یہ دل نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہ دل نہیں مانتا اسے مناہیں کیسے
اس کی رضا بنا کسی کاپیارپائیں کیسے

جب میرا دل ہی میرے بس میں نہیں
پھر کسی اور سے ہم دل لگاہیں کیسے

زمانہ روٹھا صنم روٹھا دل بھی روٹھا
سوچتےہیں ان سب کوہم مناہیں کیسے

جب سبھی سہارےچھوٹ گے اصغر
ان سب کا نعم البدل ہم لاہیں کیسے

Rate it:
Views: 300
25 Feb, 2016