یہ زمیں اپنی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMیہ زمیں اپنی ہےآسماں اپنا
یہ دنیا اپنی ہےیہ جہاں اپنا
ہمارےپاس بہت بڑاخزانہ ہے
غم دوراں اپناغم دوجہاں اپنا
یوں تو کسی بات کی کمی نہیں
مگریہاں کوئی نہیں مہرباں اپنا
آج وہاں ویرانی چھائی ہے
جہاں ہوتاتھاکبھی گلستاں اپنا
صحرامیں بھٹکتےپھرتےہیں
ہمیں تنہاچھوڑگیاکارواں اپنا
More General Poetry






