Add Poetry

یہ زندگی بھی عجیب ہے

Poet: Nazuk Dil By: Munwar Ali, merpurkhas

یہ زندگی بھی عجیب ہے

کبھی چاہتوں میں چھپا لیا
کبھی نفرتوں میں جلا دیا
کبھی ہنس کے ہم کو منا لیا
کبھی آنسؤں میں ہم کو جلا دیا

یہ زندگی بھی عجیب ہے

کبھی خوشبو بن کر بکھر گئی
کبھی لمحے بھر میں گزر گئی
کبھی جگنو بن کر چمک اٹھی
کبھی مل کر پھر سے بچھڑ گئی

یہ زندگی بھی عجیب ہے

Rate it:
Views: 596
21 Nov, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets