یہ نہ کہنا پڑے کہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ نہ کہنا پڑے کہیں
جئے بھی اور
جئے بھی نہیں

تھوڑے دیندار رہے
تھوڑے دنیا دار رہے
نہ دین چھوڑا
نہ دنیا چھوڑی
زندگی ملی
جئے بھی

جئے بھی اور
جئے بھی نہیں
یہ نہ کہنا پڑے کہیں

Rate it:
Views: 448
24 Jul, 2015