یہ وفا یہ محبت تیرے نام کی
Poet: mohammed masood By: mohammed masood , meadows nottingham ukیہ وفا یہ محبت تیرے نام کی
ہم نے اپنی چاہت تیرے نام کی
سب دلگیر غم درد ہیں ہمھارے لیے
ہم نے تمام عمر کی خوشی تیرے نام کی
ہمھاری نہ تو منزل ہے نہ کوئی راستہ اپنا
ہم نے پھر بھی اپنے دل کی دنیا تیرے نام کی
ہم ہیں بے وفا کبھی سوچنا بھی مت مسعود
ہم نے تو ایک عمر کی وفا بھی تیرے نام کی
More Sad Poetry






