یہ کیسا موسم بہار ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreیہ کیسا موسم بہار ہے
یہ کیسا موسم بہار ہے
نظروں میں اداسی ہے
روح پیاسی پیاسی ہے
دل کو نہیں قرار ہے
ہر نظارہ سوگوار ہے
یہ کیسا موسم بہار ہے
یہ کیسا موسم بہار ہے
رنگوں میں خوشنمائی ہے
نہ خوشبو میں دلربائی ہے
گلشن میں رعنائی ہے
نہ پھولوں پہ نکھار ہے
یہ کیسا موسم بہار ہے
یہ کیسا موسم بہار ہے
More General Poetry






