یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, d,pakistanھمارا تیرے ساتھ ھونا
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
تیرے لئیے ساری دنیا بھلا دی
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
تیرے دکھ میں اپنی خوسیاں چھوڑ کر
تیرے دکھ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
تجھ پہ اپنی خوشیاں قربان کر دی
یہ ھماری وفا نیہں تو کیا ھے
تیرے کہنے پہ سورج کو چاند اور چاند کو سورج کہا
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
ھر دعا میں خود کو چھوڑ کر تیری خوشیاں مانگی
یہ ھماری وفا نہں تو کیاھے
تو بستا ھے اس دل میں کسی اور کو بسنے نہیں دیا
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
ساری عمر تیری یاد میں گزار دیا
یہ ھماری وفا نہیں تو کیا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad