ﭘﺌﯿﻤﺎﻧﮧ ﺿﺒﻂ ﺟﺐ ﺑﮭﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badinﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﺿﺒﻂ ﺟﺐ ﺑﮭﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ
ﻟﯿﻨﮕﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺩﮬﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ
ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺎﯾﺎﺏ ﺍﺷﮏ ﮨﮯ
ﺻﺒﺮ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺍﺗﺮ
ﺁﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
ﯾﮧ ﭨﮭﻮﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ
ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ، ﮐﻮﺋﯽ ﻏﯿﺮ ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ
ﮔﺮﺍﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺿﺒﻂ ﺍﺷﮏ ﺷﺎﮬﺪ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ
ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺅﻧﮧ ﺍﮔﺮ
ﺁﺋﯿﮕﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﺬﺭﻧﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﺍﺷﮏ
ﮨﺮ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ، ﺍﺣﺴﻦ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﯿﮕﺎ
ﺗﻮ ﮨﻢ ﺭﺅ ﻟﯿﻨﮕﮯ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad