وہ پرورش لوح و قلم کرتے رہے ہیں ہم جذب تکاثر میں بقا ڈھونڈ رہے ہیں وہ اہل زباں ، شاعر و ایثار کے پتلے ہم شعر و ادب میں رسم غنا ڈھونڈ رہے ہیں