بدنام
Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindiبدنام تھے زمانے بھر میں جس کے نام سے ، آرزو
یقین جانیے ہم نے اسے آنکھ بھر کے دیکھا تک نہیں
More Love / Romantic Poetry
بدنام تھے زمانے بھر میں جس کے نام سے ، آرزو
یقین جانیے ہم نے اسے آنکھ بھر کے دیکھا تک نہیں