دودھ سانپ کو ہم پلانے کے ہیں عادی سرپرستی نہیں اسکو سرکوبی چاہئے اب قوت فیصلہ ہی موجود نہیں ہم میں 'با با'نہیں اس قوم کواب'بوبی'چا ہئے