بیٹی

Poet: Muhammad Afzal Hazavi By: Muhammad Afzal Hazarvi, Karachi

 اس کے پیدا ہونے پر
تم کو زحمت ہوتی ے

بیٹی بوجھ نہ سمجھو تم
بیٹی رحمت ہوتی ہے

Rate it:
Views: 445
19 Dec, 2011