تو آنے ہی والی ہے ۔۔۔
Poet: سید نذیر کاظمی - العین By: سید نذیر کاظمی, Al Ain, Abu Dhabiبڑی بے چین ہے بلبل
گلوں میں اضطراری یے
ذرا بےایماں ہوا موسم
فضا میں بھی خماری ھے
بڑے سرشار ھیں بادل
گھٹا میں بیقراری ھے
معطر ھے چمن سارا
افق سے نور جاری ھے
پرندے یوں ہوئے بے کل
کہ اک لمحہ بھی بھاری ھے
ہوا کیا دل ذرا مسرور
نشہ ہر شہ پہ طاری ھے
جبھی تو سرخ کلیوں نے
نظر میری اتاری ھے
ہوئی سب کو خبر کیسے
کہ تو آنے ہی والی ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad