تھاما تھا جِس نے ہاتھ بڑی مِنَتوں کے بعد

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

 تھاما تھا جِس نے ہاتھ بڑی مِنَتوں کے بعد
چھوڑا تو ایک پَل کی وہ مہلت نہ دے سکا

Rate it:
Views: 228
21 Feb, 2023