'شیلڈ' کہاں ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بےایمانی رگ رگ میں شامل ہےہمارے
بکنےکو بہت کچھ ہےپر'سیلڈ'کہاں ہے

گرتے ہیں اکثر اس ملک پہ میزائل بھی
ہم ان سے بچیں کیسے'شیلڈ' کہاں ہے

Rate it:
Views: 376
29 Nov, 2013