“لیکن پھر کیا فائدہ“

Poet: UA By: UA, Lahore

یاد کر کے اپنے ستم پچھتائے گی دنیا ساری
جب ختم ہو جائے گی اچانک یہ زندگی ہماری
 

Rate it:
Views: 374
21 Jul, 2014