ماں تو بس ماں ہے تیری ہو یا میری ماں

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

وہ ہے زندگی مری اور ہے میری جاں
وہ ہے بندگی مری جو ہے میری ماں

وہ ہے محبت کی امیں ، پیار کا عنواں
ماں تو بس ماں ہے تیری ہو یا میری ماں

Rate it:
Views: 474
07 Jan, 2017