مظہر تم بھی بورنگ آدمی ہو
Poet: Mazhar Iqbal Gondal By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachiجھوٹ کوسچ بھی جو نہیں کہہ سکتے
شاید تم آدھے چہرے کے آدمی ہو
کون ہو کیا ہو کیا تمہیں لکھیں
کیا ہو جن و بھوت یا آدمی ہو
ہیں ترے ایک ظاہر و باطن
لگتا ہے تم بہت اچھے آدمی ہو
بات تو سن لو تم آدمی ہو
کیا تم لکڑی کے آدمی ہو
تم نہیں جس پہ اطلاق آدمی ہو
مظہر تم بھی بورنگ آدمی ہو
More General Poetry






