جب قریب ہوتے ہیں اذیت کے سبب بنتے ہیں جب دور ہوتے ہیں وہی عزیز ہوتے ہیں جو درگزر کرتے ہیں وہی منظور نظرہوتے ہیں