میرا نام جب بھی لکھنا بصد احترام لکھنا
Poet: Asad By: Asad, mpkپیغام الفت ھے آج کسی کے نام لکھنا
اپنا تو کام ھے یارو صبح و شام لکھنا
کسی کی زلفوں کا جادو ہم سے پوچھو
کہ ہم کو خوب آتا ھے حشر تمام لکھنا
ملنے کی حسرت ھے جاگی تہیں دل اپنے
بس ایک بھول گیا ہوں میں وہ مقام لکھنا
کہا کسی نے ھے پرسوں مجھے کان میں
کہ میرا نام جب بھی لکھنا بصد احترام لکھنا
ہمیں تو اب بھی گمان ھے کسی کی آمد پر
بہر حال وقت مقرر ھے بس اسکا مقام لکھنا
بخش دے کوئی اگر اسد کوئی خطا ہو جائے
کہ مجھے بھولے گر نہ آئے کسی کا نام لکھنا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad