“ّعالمی دن صحافت “

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

بچائے رکھنا اپنے آپ کو زرد صحافت سے
منصور بن حلاج بن کر دنیا میں آج بھی

قوم و ملک کی بہتری ہے اسی میں
یہی راہ جینے کے لئے ہیں جہاں میں

Rate it:
Views: 381
02 May, 2012