‘ٹیک آف‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نعرہ تکبیر کو ایم. کیو. ایم. نےکیا متروک
جسکا مطلب ہےکہ الله سب سے بڑاہے

‘ مائینس ون ‘ہؤا قائد نتیجہ میں تنظیم کا
مگر ملک ‘ٹیک آف پوزیشن‘ پہ کھڑا ہے

Rate it:
Views: 527
14 Nov, 2018
More Political Poetry