'پرو پاکستان' میں
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiجانور کی پیروی کرنے لگا ہے آدمی
 فرق کیا باقی بچا انسان و حیوان میں
 
 ایک صف بندی نئی ہورہی ہے آجکل
 'پروامیرکہ'پرورشیا'پروپاکستان'میں
  
More General Poetry
جانور کی پیروی کرنے لگا ہے آدمی
 فرق کیا باقی بچا انسان و حیوان میں
 
 ایک صف بندی نئی ہورہی ہے آجکل
 'پروامیرکہ'پرورشیا'پروپاکستان'میں