تتلی تو پھول کی بانہوں میں رہنا چاہتی تھی اپنی ساری زندگی اس کی خوشبوں میں گزارنا چاہتی تھی پر موسم بدل گیا ڈالی سے پھول ہی گرگیا ُاس نے ڈھونڈا بہت مگر پھول ہی مرجھا گیا