‘ڈرون‘ حملے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

دین اسلام آزادی اور خود مختاری
عزیز کتنے ہیں بتا رہے ہیں ہمیں

شراب پینےسود کھانےکے عادی
‘ڈرون‘حملےپسند آرہےہیں ہمیں

Rate it:
Views: 403
26 Dec, 2014