کسی مفلس کے مزار کی اداسی

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

کسی مفلس کے مزار کی اداسی کی طرح ہم
کسی پارسا کی جفاؤں کا ماتم کدہ ہیں

Rate it:
Views: 394
17 Mar, 2015