‘کوریڈور‘ ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiدن میں ممکن ہی نہیں کبھی دیکھیں انکو
ڈھونڈ کر لاتے ہیں ہر خواب کی اپنے تعبیر
اپنا تابندہ مستقبل اس میں نظر آتآ ہےہمیں
جس‘کوریڈور‘کی ہمارےپیش نظر ہےتعمیر
More General Poetry






