Add Poetry

گر کر اٹھنے کا ہنر

Poet: جنید قریشی By: جنید قریشی, mirpur ajk

ہے پیٹھ پر وار کرنا فطرت تمہاری
ہتھیار وہی چننا کہ جسے چلانے میں مہارت رکھتے ہو

‏ہے دفع میں مہارت مجھ کو لیکن
وار سہنے کا ہنر خوب جانتا ہوں

جو پلٹ وار کیا کبھی میں نے تم پر تو زیر ہو جاؤ گے
کیونکہ میں گر کر کھڑے ہونے کا ہنر خوب جانتا ہوں

Rate it:
Views: 166
06 Jan, 2023
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets