Add Poetry

انس کا جمال

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

بلندی کہسار کی گر اخلاق میں ہو

پھر کیوں نہ اپنے ہرعمل میں بہار ہو

سورج کی مانند گر روشن اظہار ہو

پھر کیوں نہ ہم بلند افکار ہوں

زباں گر رہے گرفت میں اپنی

پھر کیوں نہ وعد وں کا پاس ہو

گر نفس پر بھی گرفت باکمال ہو

پھر انس کیوں نہ با جمال ہو

Rate it:
Views: 273
26 Jan, 2021
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets