------ جذبہ انمول ماں کی دعاؤں

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Guangxi

رہوں حرص نہ خواہش نفس کے حصار میں
رہوں تو رہوں سدا صراط مستقیم کی قطار میں

میرا ضبط کمال بھی تیرے پابند اختیار میں
یہ زرہ بے نشاں نہیں کسی بھی شمار میں

جذ بہ انمول ماں کی دعاؤں کے اظہار میں
سو میں رب کی عنا ئیتوں کے حصار میں
 

Rate it:
Views: 275
10 Nov, 2020