راہ حق کا ھیرا

Poet: Darakhshanda By: Darakhshanda, Karachi

 چمک رہا تھا پاک وطن کی مٹی میں
اک مجاہد شفاف ھیرے کی طرح

کھٹک رہا تھا وہ راہ حق کا ھیرا
دشمن کی آنکھ میں نیزے کی طرح

صد افسوس کچھ بک رہے اپنے ہی
وطن میں ٹکے سیر بھاجی کی طرح

بیرون ملک لوگ اس بے حسی پر
یوں ترپ اٹھے مرغ بسمل کی طرح

Rate it:
Views: 788
13 Apr, 2022
More Political Poetry