---- مشکل میں

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

نہ ڈال کسی کو تو مشکل میں
نہ ڈالے رب تجھ کو مشکل میں

کرے گر تفکر تو اپنی مشکل میں
ملے حل تجھ کو اسی مشکل میں

چاہے رب کچھ ہو تو اور قریب
اپنے رب سے اپنی مشکل میں
 

Rate it:
Views: 998
06 Dec, 2020