Poetry in Urdu, Best Shayari & Famous Ghazal
Urdu poetry is a beautiful way to convey great emotions, love, and life experiences. Poetry in Urdu has moved hearts for ages with its lovely language and significant lines. Great Urdu poets like Allama Iqbal, Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Ahmad Faraz have made a lasting impact with their unforgettable Urdu shayari. Sher o Shayari speaks personally with readers, from sad moments to romantic lines. Every day, poetry inspires and moves its readers, whether it be classical poets or modern voices. Explore heartfelt poetry in Urdu text and image to feel the depth of emotions and connect with timeless expressions.
Urdu Poetry of the Day
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
قتیل شفائی لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
لوگ تھرا گئے جس وقت منادی آئی
آج پیغام نیا ظل الٰہی دیں گے
جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گلوں کے رخسار
جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے
ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھی
اپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے
آستیں سانپوں کی پہنیں گے گلے میں مالا
اہل کوفہ کو نئی شہر پناہی دیں گے
شہر کی چابیاں اعدا کے حوالے کر کے
تحفتاً پھر انہیں مقتول سپاہی دیں گے
پروین شاکر روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
قمر آسی
عمر میں کچھ روانی تو آنے دیتا۔
مُجھے بات کرنے کا ڈھنگ نہ آیا،
زباں پر کچھ روانی تو آنے دیتا۔
وہ مستقبل کے خوب لئیے چلا گیا،
آخر کوئی بات پرانی تو آنے دیتا۔
اگر سچا ہوتا تو صرف باتیں نہ کرتا،
کبھی اپنی کوئی مہربانی تو آنے دیتا۔
یک دم مسکرا کے چلا گیا وہ شخص،
چہرے پہ کچھ حیرانی تو آنے دیتا۔
اسی انتظار میں مجھ سے دیر ہوئی،
" شمس" ،
محبت کی کوئی نشانی تو آنے دیتا۔
Waqas Khalid shamas
خود سے تنہائی میں ملتا ہوں تم یاد آتے ہو
رات خاموش ہو اور چاند اتر آئے تو پھر
کھڑکیاں جب بھی کھولتا ہوں تم یاد آتے ہو
کوئی خوشبو جو ترے لمس کا دھوکا دے دے
سانس لیتا ہوں تو بے ساختہ تم یاد آتے ہو
لوگ کہتے ہیں کہ وقت زخم مٹا دیتا ہے
وقت گزرتا ہے تو بہت زیادہ تم یاد آتے ہو
ایک تصویر چھپا رکھی ہے دل میں اب تک
اس کو اشکوں سے جو پڑھتا ہوں تم یاد آتے ہو
کتنی کوشش کی ترے بعد سنبھلنے کی مگر
جب بھی ہنستا ہوں تو اندر سے تم یاد آتے ہو
کوئی پوچھے کہ محبت کا صلہ کیا پایا
نام لیتا نہیں، چپ رہتا ہوں تم یاد آتے ہو
مسعود کی آنکھوں میں کہاں نیند رہی
رات ڈھلتی ہے تو بے حد تم یاد آتے ہو محمد مسعود نوٹنگھم برطانیہ
دل نے پہلی ہی نظر میں تجھے اپنایا تھا
تیری آنکھوں میں عجب سا کوئی جادو دیکھا
میں نے ہر خواب کو پلکوں پہ سجایا تھا
تیری باتوں کی مہک آج بھی سانسوں میں ہے
جیسے گلشن میں کوئی پھول کھلایا تھا
تیرے لمس کی حرارت ابھی باقی ہے مجھ میں
جیسے برفوں کو کسی نے بھی پگھلایا تھا
تو جو ہنستا ہے تو لگتا ہے بہار آتی ہے
تو جو روٹھے تو زمانہ بھی خفا پایا تھا
رات تنہائی میں جب تیرا خیال آتا ہے
میں نے خود کو تیری بانہوں میں سمایا تھا
عشق میں ڈوب کے جینا ہی مزہ دیتا ہے
یہ سبق تُو نے ہی مسعودؔ کو سکھایا تھا محمد مسعود نوٹنگھم برطانیہ
تجھے دیکھا نہیں اور دل بگڑ گیا ہے
تیرے لہجے میں محبت کی مٹھاس ایسی ہے
سن کر تیرا نام، لب خود ہی سنور گیا ہے
تو جو چلتی ہے تو ہوا بھی رک جاتی ہے
تو جو ہنستی ہے تو موسم بھی نکھر گیا ہے
ہم نے دنیا سے کنارہ کر لیا ہے اب تو
تیرا ہو کر جینے کا ہنر آ گیا ہے
مسعودؔ اسے بتاؤ، اس کے بنا جیا نہیں جاتا
اس کی ایک جھلک سے سارا جہاں سنور گیا ہے تیری قربت کا نشہ
ہو تمہاری آنکھ سے چشمہ نہ جاری، دیکھنا
تم نے اپنی آنکھ کی تاثیر ہلکے میں تو، لی
دھیرے دھیرے ہو گا کوئی کیف طاری دیکھنا
خوف ایسا آپ نے پیدا کیا تھا ذہن میں
بیچ رستے سے پلٹ آئی بچاری دیکھ نا
راہ کی پیچیدگی بیزار کر دے گی تمہیں
مشورہ ہو گا کہ بہتر سی سواری دیکھنا
دیکھنا تم، سینکڑوں میں ایک دو رہ جائیں گے
آزما کر دوستوں کو باری باری دیکھنا
اجرتی قاتل کسی کا دوست ہوتا ہی نہیں
لے رکھی ہو گی تمہاری بھی سپاری، دیکھنا
کچھ نہیں پونجی ہماری صرف عزّت ہی تو ہے
زندگی ہم نے شرافت میں گزاری۔ دیکھنا
کل تلک تو راج کرتی تھی بڑی ہی شان سے
آج گر ناکام ہے قسمت کی ماری دیکھ ۔ نا
رخ پہ بارش، پھول پر شبنم کے قطرے جس طرح
اس پہ حسرتؔ زلف نے صورت نکھاری، دیکھنا رشید حسرت
نجانے کیا کو، کیا تعبیر کرنا پڑ رہا ہے
بہت مشہور تھے ہم دوستوں میں عدل والے
سو اپنے آپ کو تعزیر کرنا پڑ رہا ہے
تصرف ہم کو پہلے بھی تھا گرچہ اس جہاں پر
مگر اب تو اسے تسخیر کرنا پڑ رہا ہے
کسی کی آنکھ ہم کو قید خانہ کرنا ٹھہری
گھنی زلفوں کو ہی زنجیر کرنا پڑ رہا ہے
ہمارے زخم بھرنے میں نہ آئے ہیں تو ناچار
محبت کو ابھی تاثیر کرنا پڑ رہا ہے
دکھوں میں بھی ہمیں ہنستا ہؤا دیکھا گیا تو
نیا اک روگ دامن گیر کرنا پڑ رہا ہے
بہت دن چپ رہے ہم، لوگ سمجھیں گے اشارہ
زباں کو اب مگر شمشیر کرنا پڑ رہا ہے
مری آنکھوں کے حلقے ضد پہ اپنی اڑ گئے ہیں
تصوّر کو ابھی تصویر کرنا پڑ رہا ہے
کسے مانگا تھا حسرتؔ کون آیا دوڑے دوڑے
اُسے قسمت، اٖسے تقدیر کرنا پڑ رہا ہے Rasheed Hasrat
Poetry in Urdu
Urdu poetry is like a really beautiful form of writing. It speaks to our feelings so clearly, it almost feels personal. The words themselves may look simple, but they carry hidden, deep meanings, and somehow they stay strong too, which is the true beauty of poetry in urdu. Sher o Shayri is not only about writing line after line, or verse after verse, it is also about saying those things we often keep inside, and don’t really voice out loud. Love and sadness, hope, sacrifice, and faith are all gently brought forward within the words of Urdu poetry, in a kind of quiet way. No matter if you are in a happy mood or in a difficult, sad phase, you will still find some part of it that connects to your heart.
The ashaar (short verses) and nazm (long verse narratives) add more glow to Urdu poetry, where big ideas can be passed on in just a few words, like a small hint becomes a whole meaning. A sher (couplet) can touch the reader’s heart, and you know, it stays there.
Great Minds Behind Urdu Poetry
To understand Urdu shayari, you have to look at the different structures poets use. Among them, Mirza Ghalib comes up as one of the most legendary figures. It’s a bit strange, a few lines can suddenly click and make sense of how you feel, like, right there. Then there’s Allama Iqbal, another great poet, who influenced millions through his motivational poetry. Even if you’re feeling low or you need that push, his poetry does a beautiful kind of work in the background.
Faiz Ahmed Faiz used poetry to voice his thoughts about love as well as social justice. And Parveen Shakir brought modern Urdu literature forward through her gentle emotional writing style, which made quiet yet deep connections with readers and became a timeless part of urdu shayari.
So poetry in urdu endures, because people keep enjoying it now too. They share poetry in urdu text on social media platforms, while books still keep the lines safe, and people all across the world enjoy it during different Mushairas.
Latest Reviews
This page handles the legendary, deep poetry of Iqbal beautifully by showing it in a clean font. Reading these revolutionary lines always leaves me feeling inspired.
- Warda Hashmi , Pakistan
- Thu 21 May, 2026
I love looking through this specific page to grab sharp, confident lines for my daily status updates. The poetry is very clever and matches my energy perfectly.
- Sameen Faisal , Islmabad
- Thu 21 May, 2026
This section packs a genuinely moving collection of deep Urdu lines that capture heavy emotions flawlessly. It’s a wonderful hideout for anyone who deeply loves classic literature.
- Rehan Fazal , Pakistan
- Thu 21 May, 2026





