آب وحشت

Poet: By: سمیرا عطاریہ, karachi

ہمارے کُوزوں میں آب وحشت بھرا گیا ہے سہیلی
رُوحوں کی خیمہ گاہوں میں رائیگانی ٹھہر چُکی ہے

Rate it:
Views: 645
18 Dec, 2013