“ ابوالبرکات -٣ “
Poet: Raghib Muradabadi By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiہیں وہ اہل قلم ، ابوالبرکات
ہے نظر جن کی ، حق نگاری پر
نام روشن کیا ادب میں خوب
داد اس کی بھی دیں گے اہل نظر
ہیں مصنف ، ادیب ، ابولبرکات
خامہ حق نگار رکھتے ہیں
آدمی بھی ہیں یہ ، بہت اچھے
دل بھی باغ و بہار رکھتے ہیں
More General Poetry






